"دیوار گریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q134821 پر موجود ہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Ark of the Covenant > تابوت سکینہ
سطر 4:
 
== یہودی نقطہء نظر ==
یہودی مذہب کے مطابق یہ دیوار [[مقدس معبد]] کی باقیات میں سے ہے اور اسی لئے [[یہودیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ یہودیوں کے لئے زیارت گاہ ہے۔ اس کے قریب ہی یہودیوں کا مقدس ترین [[سینا گوچ]] ہے، جس کو [[بنیادی پتھر]] کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر یہودی [[ربی|ربیوں]] کے مطابق اس مقدس پتھر کے اوپر، کوئی یہودی پیر نہیں رکھ سکتا اور جو ایسا کرتا ہے، عذاب میں مبتلا ہوجاتا ہے بہت سے یہودیوں کے مطابق وہ تاریخی چٹان جس پر [[قبۃ الصخرۃ]] واقع ہے، مقدس بنیادی پتھر ہے۔ <ref>[[Radbaz]] [[Responsa]] 691: "Under the [[قبۃ الصخرۃ|dome]] on the Temple Mount, which the Arabs call El-Sakhrah, without a doubt, is the location of the Foundation Stone."; Ya'ari, Avraham: ''Igrot Eretz Yisrael'' by [[Obadiah ben Abraham]], [[Ramat Gan]] 1971: "I sought the place of the Foundation Stone where the [[Arkتابوت of the Covenantسکینہ]] was placed, and many people told me it is under a tall and beautiful [[قبۃ الصخرۃ|dome]] which the Arabs built in the Temple precinct."</ref>
جبکہ کچھ یہودیوں کے عقیدے کے مطابق یہ مقدس بنیادی پتھر دیوار{{زیر}} گریہ کے بالکل مخالف سمت میں واقع الکاس آبشار کے نزدیک ہے۔ <ref>[[Moishe Sternbuch|Sternbuch, Moishe]] ''Teshuvos Ve-hanhagos'' Vol. 3, Ch. 39: “In truth they have erred, thinking that the stone upon they built their dome was in fact the Foundation Stone, however, most possibly, the Stone is located further to the south in the open space opposite the exposed section of the Western Wall.”</ref>
یہ مقام مقدس ترین مقام تھا، جب مقدس معبد قائم تھا۔