"جنید بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:عراقی صوفیاء کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 3:
[[صوفی]] ۔ پورا نام ابوالقاسم بن محمد بن جنید نہاوندی ۔شیخ [[سری سقطی]] کے بھانجے اور شاگرد تھے۔ [[بغداد]] میں پیدا ہوئے۔ ابوثور سے فقہ بڑی ۔ پھر تصوف کی طرف متوجہ ہوئے اور بہت سے مدارج طے کیے۔ تصنیف ایک ہی ہے جو مختلف رسائل پر مشتمل ہے اس میں ان کے خطوط بھی شامل ہیں اور [[تصوف]] کے پیچیدہ مسائل بھی۔ صوفیائی سلسلے کی تشکیل میں ان کا زبردست ہاتھ ہے اور ان کے بارے میں روایات کثرت سے ہیں ۔ لیکن ان کی صحت تحقیق طلب ہے۔
 
[[زمرہ:ایرانی صوفیاء]]
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بغداد]]