"طیارہ بردار بحری جہاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: طیارہ بردار بحری جہاز(انگریزی:'''aircraft carrier''') یہ دنیا کے سب سے بڑے جنگی جہازوں میں شامل ہے۔ اس کی لمبا...
 
سطر 1:
طیارہ بردار بحری جہاز(انگریزی:'''aircraft carrier''') یہ دنیا کے سب سے بڑے جنگی جہازوں میں شامل ہے۔ اس کی لمبائی قریب 330 میٹر ہے اور اس پر 85 لڑاکاہوائی جنگی طیارے کی اڑان اتار اور کھڑے کرنے کی سہولیات دستیاب ہوتی ہیں۔
[[زمرہ:اقسام بحرینہ]]