"ناظم شہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: حاکم شہر یا میئر (انگریزی:Mayor) یہ شہر کا ذمہ دار اور منتظم ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب اسی شہر کے رہنے والے...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:12، 26 مارچ 2014ء

حاکم شہر یا میئر (انگریزی:Mayor) یہ شہر کا ذمہ دار اور منتظم ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب اسی شہر کے رہنے والے لوگ کرتے ہیں۔ نیز کبھی مرکزی حکومت بھی حاکم شہر متعین کرتی ہے۔ بہت سے ممالک مثلا جرمنی اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں حاکم شہر بلدیاتی حکومتی انتظام وتقسیم میں سب سے بڑا منصب ہوتا ہے۔