"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ نویسہ کو بجانب فونٹ پار رجوع مکرر منتقل کیا: رائج اردو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تبدیلی|خط اور font}}
<big><big>رسمِ خط</big> یا </big> <big>رسم الخط</big><br />
 
زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لئے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط(انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ [[اردو|اُردو]] کے لئے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ [[نستعلیق]] ہے ۔<br />
رسم الخط اور [[خطات]] کو لگ اکثر یکساں سمجھتے ہیں حالانکہ دونوں میں بہت فرق ہے۔(مزید: [[خطات]])۔
[[زمرہ:طبعہ تخطیط]]
[[زمرہ:تحریر]]
[[زمرہ:رسم خط| ]]
 
[[طبعہ تخطیط|خطی تخطیط]] یا [[طبعہ تخطیط|typography]] میں '''نویسہ''' (جمع: نویسات) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|محارف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان تمام کے تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ ، یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسا ہو؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر یوں لکھا جاۓ کہ
*'' [[ترسیمہ]] ؛ اصل میں تمام [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے مجموعے کو کہا جاتا ہے''