"سعین صلیبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سعین صلیبی'''، (انگریزی زبان میں: ''Sweyn the Crusader''، ڈنمارکی زبان میں: ''Svend Korsfarer''، پیدائش: ۱۰۵۰ء - و...
 
سطر 5:
سعین [[دنمارک]] میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والد کا نام [[سعین ثانی دنمارکی]] تھا، جو دنمارک کا بادشاہ تھا۔ اس کی بیوی کا نام فلورین برگندی تھا۔ یہ اپنی [[پہلی صلیبی جنگ]] میں شمولیت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، جس میں زیادہ تر اس نے [[ترک|ترکوں]] سے لڑائی کرنے میں صرف کر دی۔ [[بیت المقدس]] میں ۱۰۹۷ء میں یہ اور اس کے ۱۵۰۰۰ دوسرے [[فرسان]] ترکوں سے لڑائی کرتے ہوئے شکست کھا گئے اور سعین صلیبی مارا گیا۔
 
[[زمرہ:1097ء کی وفیات]]
[[زمرہ: تاریخ]]
[[زمرہ: ڈنمارک]]