"سقوط کردہ فرشتے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
[[جبل الشيخ]] پر جن فرشتوں کے اترنے کا (نہ کہ سقوط کا) ذکر ہے [[کتاب ادریس]] میں ہواہے اس اصطلاح کو [[کلیسا توحیدی آرتھوڈوکس اریٹیریا]] اور [[کلیسا توحید آرتھوڈوکس ایتھوپیا]] نے ایک [[مستندکتب|مستند اصطلاح]] کے طور پر قبول کیاہےجیسا کہ [[کتب غیر انساب]] میں ہوتاہے۔
== سقوط کردہ فرشتوں کے متعلق بنیادی ماخذ ==
[[عہدنامہ جدید]] کی تدوین سے فوری قبل ، یہودیوں کے بہت سے فرقوں نے "خدا کے بیٹوں " اور سقوط کردہ فرشتوں کےتعلق سے بیان کیاہے جیساکہ [[کتاب پیدائش]] کے باب ششم کی آیت 1تا4:
1۔جب#جب رُویِروئے زمین پر آدمی بہت بڑھنے لگے اور اُنکے بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔
2# ۔توتو خُدا کے بیٹوں نے آدمی کی بیٹیوں کو دیکھا کہ وہ خوبصورت ہیں اور جِنکو اُنہوں نے چُنا اُن سے بیاہ کر لیِا ۔
 
# خُداوند نے کہا کہ میری رُوح اِنسان کے ساتھ ہمیشہ مزاحمت نہ کرتی رہے گی کیونکہ وہ بھی تو بشر ہے تَوبھی اُسکی عمُر ایک سَو بیس برس کی ہوگی ۔
2 ۔تو خُدا کے بیٹوں نے آدمی کی بیٹیوں کو دیکھا کہ وہ خوبصورت ہیں اور جِنکو اُنہوں نے چُنا اُن سے بیاہ کر لیِا ۔
4 ۔اُن#اُن دِنوں میں زمین پر جبّار تھے اور بعد میں جب خُدا کے بیٹے اِنسان کی بیٹیوں کے پاس گئے تو اُنکے لِئےاُن سے اَولاد ہوئی ۔ یہی قدیم زمانہ کے سُورما ہیں جو بڑے نامور ہوئےہیں ۔
 
3۔ خُداوند نے کہا کہ میری رُوح اِنسان کے ساتھ ہمیشہ مزاحمت نہ کرتی رہے گی کیونکہ وہ بھی تو بشر ہے تَوبھی اُسکی عمُر ایک سَو بیس برس کی ہوگی ۔
 
4 ۔اُن دِنوں میں زمین پر جبّار تھے اور بعد میں جب خُدا کے بیٹے اِنسان کی بیٹیوں کے پاس گئے تو اُنکے لِئےاُن سے اَولاد ہوئی ۔ یہی قدیم زمانہ کے سُورما ہیں جو بڑے نامور ہوئےہیں ۔
 
تاہم اس بارے میں اہل یہود کے دانشوروں کی رائے میں اختلاف ہے اور بہت زیادہ قوی امکان یہ ہے کہ خدا کے بیٹوں سے مراد سقوط کردہ فرشتے ہی ہیں اور ان کے زمین پر سقوط یا اترنے کے بعد ان فرشتوں نے غیر فطری طور پر انسان عورت سے شادیاں کیں اور جنسی تعلقات قائم کئے جس کے نتیجے میں جبار اور [[اناکیم|دیوقامت]] مخلوقات پیداہوئیں ۔