ابراہیم جورج خیر اللہ امریکا میں بہائیت کے پہلے مبلغ تھے۔ یہ 11 نومبر 1849ء کو کوہ لبنان میں ایک گاؤں کے مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے اور بیروت کے امریکی کالج سے تعلیم حاصل کر کے مصر چلے گئے جہاں انھوں نے بہائی مذہب قبول کر کے امریکا کو اپنا مرکز بنالیا۔ 1894ء میں ابراہیم نے شکاگو میں بہائی مرکز قائم کیا جو آج بہائیوں کا دنیا میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے قیام میں ابراہیم کی انگریز بیوی کی کوششوں کو بھی بڑا دخل تھا۔ اِس وقت پوری دنیا میں شکاگو سے بہائیت کے لٹریچر کی اشاعت زور و شور سے جاری ہے۔[1]

ابراہیم جورج خیر اللہ
(عربی میں: إبراهيم جورج خير الله ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1849ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایالت صیدا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مارچ 1929ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیروت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب بہائیت
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. خطیب، دروس الدیانتہ البہائیہ، ص 93