حمید کھرام (فارسی: حمید کهرام‎) ایک ایرانی سیاست دان اور بیطار تھے، جو اہواز سے مجلس ایران کے 2000ء سے 2004ء تک رکن رہے۔[5] وہ اسکالر شپ آفس کے سربراہ اور طلبہ تبادلہ (اسٹوڈنٹ ایکسچینج)، |وزارت سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے وزیر بھی رہے۔[6]

حمید کھرام
(فارسی میں: حمید کهرام ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2000  – 2004 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1958ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مارچ 2020ء (61–62 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [4]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شاہی ایرانی ریاست (1958–1979)
ایران (1979–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (–19 مارچ 2020)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  بیطار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حمید کھرام 2017ء کے ایرانی صدرارتی انتخابات میں حسن روحانی کی صدارتی مہم میں صوبہ خوزستان سے سربراہ تھے۔[5]

حمید کھرام کی وفات کوڈ-19 کی وبا سے 19 مارچ 2020ء میں ہوئی۔[5][7]  اس وقت ان کی عمر 61 یا 62 سال تھی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب https://en.parliran.ir/eng/en/Content/_/Kahram-Hamid35777
  2. https://english.alarabiya.net/en/News/middle-east/2020/03/20/Former-Iran-MP-Hamid-Kahram-dies-from-coronavirus.html
  3. https://iranwire.com/fa/news/khuzestan/37401
  4. ^ ا ب پ https://iranwire.com/fa/news/khuzestan/37401 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2020
  5. ^ ا ب پ "Former Iran MP Hamid Kahram dies from coronavirus"۔ العربیہ انگریزی۔ 20 مارچ 2020 
  6. "Kohram, Hamid"۔ Islamic Parliament of Iran۔ 20 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2020 
  7. "حمید کهرام در پی ابتلا بہ ویروس کرونا درگذشت" (بزبان فارسی)۔ IranWire۔ 20 مارچ 2020