ویویک اوبرائے ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں، جو زیادہ تر ہندی فلموں میں نظر آتے ہیں۔ وہ کئی اعزاز جیت چکے ہیں، دو فلم فیئر اعزازات بھی شامل ہیں۔ وہ بالی وڈ اداکار سریش اوبرائے کے صاحبزادے ہیں۔ ان کی پہلی ہندی فلم ”کمپنی“ (2002ء) تھی جو بہت زیادہ کامیاب ہوئی۔

ویویک اوبرائے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 ستمبر 1976ء (48 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
تعداد اولاد
والد سریش اوبرائے   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج
جامعہ نیور یارک   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/137080999  — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مارچ 2017