خالدہ فروغ (پیدائش 1351، کابل میں)، افغانی شاعرہ، پروفیسر ،کابل یونیورسٹیکے شعبہ زبان ادبیات کی استاد اور انجمن قلم افغانستان کی رکن ہیں۔[1][2]

خالدہ فروغ
(فارسی میں: خالده فروغ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1972ء (عمر 51–52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت افغانستان (1972–1973)
جمہوریہ افغانستان (1973–1978)
جمہوری جمہوریہ افغانستان (1978–1992)
دولت اسلامی افغانستان (1992–2002)
اسلامی جمہوریہ افغانستان (2004–2021)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کابل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فروغ افغانستان کی موجودہ اہم شاعرات میں سے ایک ہیں۔ محمدکاظم کاظمی اور محبوبہ ابراہیمیجیسے نقادوں کے نزدیک، فروغ کے اشعار میں مردانہ نکتہ نظر کی ترجمانی کی گئی ہے۔،[3][4] اساطیر اور تاریخی شخصیات کا حوالہ اور غیر متداول بحروں کا استعمال فروغ کی شعری خصوصیت ہے۔[5] وہ عورتوں اور مردوں کے جداگانہ شعری انداز کی تردید کرتی ہیں، ان کے خیال میں جنسیت شاعر کے احسسات اور جذبات پر اثر انداز نہیں ہوتی۔[6]

فروغ سال 72، 75 کے لیے ریڈیو افغانستان کے ادبی دری پرگراموں کی منتظم اور پھر پاکستان ہجرت کے  بعدطویل عرصے تک ادبی مجلہ صدف کی مدیر رہیں۔ فروغ نے وحید وارستہ جو خود بھی شاعر ہیں، سے شادی کی اور ان کی ایک بیٹی نیروانا ہے۔ ۔[7]

کتابیات

ترمیم
  • قیام میترا
  • پنجرہِ بر فصلِ صاعقہ
  • سرنوشت دستہائے فانوس
  • عبور از قرن ہابیل
  • در بیان ہائے خیال و خاطرہ
  • وہمیشہ پنج عصر

نمونہ اشعار

ترمیم
ای برده‌ها! ز خویش بلالی برآوریداز کارگاہ روح کمالی برآورید
ای دختران بادیہ! ای همرهان من!از هجر سرنوشت وصالی برآورید
عاشق شوید و همت شمسی به‌سر کنیداز مثنوی‌ِ عشق، جلالی برآورید
تا رستمی عجیبہ تولد شود ز شرقبخت سپید و معنی زالی برآورید

از غزل دختران بادیہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. بزرگداشت "خالدہ فروغ" در افغانستان[مردہ ربط] خبرگزاری مهر، 28 آبان 1387
  2. خالدہ فروغ تاسیان، 17 آبان 1388
  3. خالدہ فروغ، فروغ تابناک دنیای شاعرانہ ما آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ariananet.com (Error: unknown archive URL) آریانانت، 16 اسد 1385
  4. خالدہ فروغ از شعر زنان افغان می گوید[مردہ ربط] مدرسہ فمینیستی، 8 آذر 1388
  5. صدای پای آب (چهارمین شب از شب‌های کابل برگزار شد) هفته‌نامہ مشارکت ملی، 4 قوس 1387
  6. گفتگویی با محمدکاظم کاظمی و خالدہ فروغ، دو شاعر مهاجر؛ شعر امروز جهان، آیندہ خوبی ندارد آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ qudsdaily.com (Error: unknown archive URL) روزنامہ قدس، 9 اسفند 1385
  7. خالدہ فروغ در برنامہ خاطره‌ها و ترانہ[مردہ ربط] بی‌بی‌سی فارسی، 25 دسامبر 2008