خالد اختر افغانی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
خالد اختر افغانی خوشاب کے ممتاز شاعر محقق ،عظیم صحافی اور قائد اعظم کے قریبی ساتهی خالد اختر افغانی علیگ۔ قائد اعظم محمد علی جناح پر سب سے پہلی لکھی جانے والی کتاب، حالات قائد اعظم کے مصنف، قیام پاکستان سے قبل بمبئی سے مسلمانوں کے ترجمان اخبار ویکلی، طارق کے مدیر اور آل انڈیا مسلم لیگ بمبئی کے کنوینیر آور قائد اعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔ آپ نے بمبئی سے ماہنامہ طارق کا اجرا کیا قائد اعظم کے حالات زندگی پر بہترین کتاب لکهی اس کتاب کو حکومت پاکستان کی طرف سے بے پناه پزیرائی ملی .اور صدارتی اعزاز سے نوازا گیا خوشاب میں آپ نے بسلسلہ روزگار طویل عرصہ گزارہ .آپ کی اولاد بهی خوشاب میں آباد ہے۔ 1978ء کو رحلت فرما گئے، سوہدرہ میں تدفین ہوئی۔ ان کے فرزند ارسلان اختر افغانی خوشاب اور سوہدرہ سے اپنا اخبار ضرغام نکالتے ہیں۔
خالد اختر افغانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمخالد افغانی 1914ء کو سوہدرہ میں پیدا ہوئے۔