طارق
مردانہ ذاتی نام (طارق)
طارق | |
---|---|
تلفظ | [tˤa:ˈrɪq] |
صنف | مذکر |
اصل | |
زبان | عربی زبان |
معنی | حملہ کرنے والا، صبح کا ستارہ، |
طارق کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
اشتقاقیات
ترمیملفظ عربی فعل (عربی: طرق سے ماخوذ ہے، ) حملہ کرنے کے معنی اور حملہ کرنے والے کے معنی میں (عربی: طارق، )۔
اس نام کا استعمال طارق بن زیاد، بربر فوجی رہنما جس نے آبیریا (ہسپانیہ اور پرتگال) 711ء عیسوی میں فتح کیے، کے نام پر شروع ہوا۔
ذاتی نام
ترمیم- طارق علی، برطانوی پاکستانی مصنف و فلم ساز
- طارق جمیل، پاکستانی تبلیغی جماعت کے مقرر
- طارق رمضان، اسلامی علوم کے ماہر
- طارق بن زیاد، مشہور مسلمان سپاہ سالار
- طارق عزیز، مشہور پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان
- طارق عزیز خان، سو عظیم مہم جو کے مصنف
- طارق عزیز (مصنف)، فارمین کرسچین کالج کے معذور پروفیسر اور مصنف
- طارق مجید، پاک فوج کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف تھے
- طارق فتح، پاکستانی نژاد کینیڈی مصنف
- طارق ربانی، بھارتی شاعر
- طارق واصفی معروف سینئر شاعر ،ادیب اور مترجم
مقامات
ترمیم- جبل الطارق ہسپانیہ کے ایک پہاز کا عربی نام، مطلب "طارق کا پہاز"۔
- طارق روڈ، کراچی کی ایک معروف شاہراہ
- طارق آباد ریلوے اسٹیشن، پاکستان کا ایک ریلوے اسٹیشن
حوالہ جات
ترمیمیہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |