خالد بن زبیر بن عوام بن خویلد بن اسد بن عبد العزی بن قصی ، آپ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کے بیٹے ہیں اور آپ کی والدہ کا نام ام خالد ہے، جن کا نام امۃ بنت خالد بن سعید بن العاص بن امیہ تھا۔ انھوں نے دو نکاح کیے تھے۔: [1]

خالد بن زبیر
معلومات شخصیت
والد زبیر ابن العوام   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ امہ بنت خالد بن سعيد   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

ازواج و اولاد ترمیم

  • ام ولد جن سے محمد اکبر، رملہ، نبیہ بن خالد اور حمینہ تھے اور خالد بن خالد، ہند اور ام عمرو بنت خالد تھیں۔
  • حفصہ بنت عبد الرحمٰن بن ازہر بن عوف، جن سے ان کی اولاد محمد اصغر ، موسیٰ، ابراہیم اور زینب پیدا ہوئی۔
  • ام محمد بنت عبد اللہ بن عمرو بن الحسین ذول غوث الحارثی جن سے سلیمان بن خالد اور سلیمان کی والدہ تھیں۔[2]

حوالہ جات ترمیم