خانہ شطرنج تختہ شطرنج کے 64 مربع ہیں ان میں سے ہر مربع کو ایک خانہ کہتے ہیں۔ ہر خانہ شطرنج کے اوپر ایک مہرے کو رکھا جا سکتا ہے۔ شطرنج کے مہرے انہی خانوں میں چلتے ہیں۔ ہر بار میں ایک مہرہ ایک خانہ بدلتا ہے۔ (سوائے قلعہ جانا کی حرکت میں دو مہرے بادشاہ (شطرنج) اور رخ (شطرنج) دو خانے بدلتے ہیں۔) اس کو حرکت یا چال (شطرنج) کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم