قلعہ جانا شطرنج میں کھیل کے دوران ایک انوکھی چال ہے جس میں دو مہرے چلتے ہیں۔ اس چال میں بادشاہ دو خانے دائیں (“چھوٹا قلعہ جانا“) یا بائیں (“بڑا قلعہ جانا“) چلتا ہے اس کے بعد رخ بادشاہ کے اوپر سے پھلاند کر اس کے ساتھ والے خانے میں بیٹھ جاتا ہے۔

قلعہ جانا

مزید دیکھیے

ترمیم