خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن

خانیوال-وزیرآباد برانچ لائن پاکستان کی متعدد برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جو پاکستان ریلویز کے ذریعے چلائی جاتی ہے اور دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ یہ لائن خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور وزیرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 325 کلومیٹر (202 میل) ہے۔ خانیوال جنکشن سے وزیرآباد جنکشن تک 40 ریلوے اسٹیشن ہیں۔ یہ لائن اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہ فیصل آباد کو ریل کے ذریعے ملک کے دیگر حصوں سے ملاتی ہے۔

خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن–Wazirabad Branch Line
مجموعی جائزہ
مقامی نامخانیوال-وزیرآباد فرعی ریلوے خط
ٹرمینلخانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
وزیرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن
اسٹیشن30
آپریشن
افتتاح17 دسمبر 1899ء (1899ء-12-17)
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی325 کلومیٹر (202 میل)
آپریٹنگ رفتار65 کلومیٹر/گھنٹہ (40 میل فی گھنٹہ) to 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ)

اسٹیشنز

ترمیم

اس ریلوے لائن پر درج ذیل ریلوے اسٹیشن ہیں:

  • خانیوال جنکشن
  • میاں شمیر
  • مخدوم پور
  • جان محمد والا
  • عبد الحکیم
  • دھرکانہ
  • جرالہ
  • شورکوٹ کنٹونمنٹ جنکشن
  • چٹیانہ
  • دابناوالا
  • ٹوبہ ٹیک سنگھ
  • جانی والا
  • امیر پور ہالٹ
  • گوجرہ
  • کوٹ آباداں ہالٹ
  • پکا آنا
  • سر شامر روڈ
  • عباس پور
  • رسالے والا
  • سمن آباد
  • فیصل آباد
  • نشاط آباد
  • فیصل آباد ڈرائی پورٹ
  • چک جھمرہ جنکشن
  • ساہیانوالہ
  • دارالاحسان
  • سانگلہ ہل جنکشن
  • مڑھ بلوچاں
  • رتن ہالٹ
  • سکھیکی
  • نوتھیں
  • کالیکے
  • حافظ آباد
  • گاجر گولہ
  • علی پور چٹھہ
  • منچر چٹھہ
  • جامکے چٹھہ
  • منصور والی
  • وزیرآباد جنکشن

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم