خدا حافظ یا اللہ حافظ (فارسی، عربی: خُدا حافِظ، دیوناگری: ख़ुदा हाफ़िज़, بنگالی: খ়ুদা হাফ়িজ়) مسلمانوں کا ایک فقرہ ہے جو کسی کے جانے کے وقت بولا جاتا ہے اس کا مطلب ہے "خدا تمہارا نگہبان ہو"۔ یہ فقرہ پاکستان، ایران، فارس، افغانستان، تاجکستان، عراق، کردستان اور برصغیر پاک و ہند میں بولا جاتا ہے۔

تغیرات ترمیم

پنجاب میں خدا حافظ کی جگہ پنجابی میں "رب راکھا" (پنجابی: ਰਬ ਰਾਖਾ (گرومکھی)، رب راکھا (شاہ مکھی)‎، रब राखा (دیوناگری)) استعمال کیا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "رب راکھا کا مطلب". BollyMeaning. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 ستبر 2011. 

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔