خضدار ہوائی اڈا(آئی اے ٹی اے: KDD، آئی سی اے او: OPKH) خضدار شہر سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک ہوائی اڈا ہے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا پاکستان کے دیگر ہوائی اڈوں کی طرح بہت بڑا نہیں ہے۔ اور اس ہوائی اڈے پر کوئی باقاعدہ پروازیں نہیں آتیں۔

خضدار ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمپبلک
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
محل وقوعخضدار
بلندی سطح سمندر سے4,012 فٹ / 1,223 میٹر
متناسقات27°47′40″N 66°38′25″E / 27.79444°N 66.64028°E / 27.79444; 66.64028
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
12/30 6,001 1,829 ایسفلت

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم