اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

نیلاگیری بکری


صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پستانیہ
طبقہ: Artiodactyla
خاندان: Bovidae
الأسرة: Caprinae
جنس: Nilgiritragus
Ropiquet & Hassanin, 2005
نوع: N. hylocrius
سائنسی نام
Hemitragus hylocrius[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
William Ogilby   ، 1838  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت 179 دن   ویکی ڈیٹا پر (P3063) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
Hemitragus hylocrius
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


مونار سے

نیلاگیری بکری ایک کھردار جانور ہے جو جنوبی ہند کے نیلاگیری پہاڑی علاقے میں پائے جاتے ہیں [5][6]۔ یہ بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا ریاستی جانور ہے۔ نیلاگیری بکریوں کو خطرہ زدہ جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

خصوصیات

ترمیم

نیلاگیری بکریوں میں عام بکریوں سے مشابہت پائی جاتی ہے۔ عمومی طور پر مادہ بکری سے نر بکرا بڑا ہوتا ہے۔ نر بکرے تقریبا 100-110 سینٹی میٹر اونچے اور مادہ بکری 60-80 سینٹی میٹر اونچی ہوتی ہیں۔

 
ایراوی کولم قومی پارک سے ایک نظارہ

تاریخ

ترمیم

جنوبی ہند میں نیلاگیری سے آناملا تک اور مغربی گھاٹ کے دوسرے علاقوں میں نیلاگیری بکری پائے جاتے تھے۔ 19 ویں صدی کے اواخر میں بے انتہا شکار کی وجہ سے ان کے وجود خطرے میں پڑ گیا۔ جنگلی آگ اور دیسی جانوروں کی چارہ کے لیے آمد بھی ان کی آماجگاہ گھٹا دی۔

 
ایراوی کولم قومی پارک سے ایک مں ظر

تصاویر

ترمیم
 
نیلاگیری بکری
 
ایک نر بکرا
 
نیلاگیری بکری کا گلّہ پہاڑی کاہستان میں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Alempath, M. & Rice, C. (2008). [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/details/9917 Nilgiritragus hylocrius۔. : آئی یو سی این 2008 میں. آئی یو سی این سرخ فہرست برائے معدومیت کے خطرے میں شامل انواع. اخذ کردہ 5 April 2009.
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 22 اپریل 2004 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3. ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200798 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
  4.    "معرف Hemitragus hylocrius دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  5. http://www.nilgiriswaterportal.in/nilgiris_region/nilgiri-biosphere-reserve
  6. R.J. Ranjit Daniels (1996). "The Nilgiri Biosphere Reserve: A Review of conservation status with recommendations for a holistic aproach to management" (پی ڈی ایف) (انگریزی زبان میں). یونیسکو. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2008-11-18.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)

بیرونی روابط

ترمیم