خطرہ زدہ انواع
(خطرہ زدہ جانور سے رجوع مکرر)
خطرہ زدہ انواع میں ایسی جاندار شامل ہیں جو خطرہ معدومیت سے دوچار ہیں کیونکہ دنیا میں ان کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے یا ماحولیاتی تبدیلی یا طفیلیت کے باعث بھی کم ہو رہے ہیں۔ عالمی اتحاد برائے تحفظ قدرت نے خطرہ زدہ انواع کے اعداد و شمار جمع کیے ہیں۔
تحفظ انواع کی صورت حال IUCN کی لال فہرست کے زمروں کے مطابق | |
---|---|
معدوم | |
خطرہ زدہ | |
کم خطرہ زدہ | |
دیگر زمرے | |
| |
متعلقہ موضوعات | |
بہت سے ممالک میں ان انواع کی حفاظت کے پیش نظر ان جانوروں کے شکار پر پابندی کا قانون عائد ہے۔
ایوان عکس
ترمیم-
جنوبی ہند کی خطرہ زدہ نیلاگیری بکری
-
خطرہ زدہ جزائری لومڑ
-
خطرہ زدہ سمندری اودبلاؤ
-
امریکی بھینسا 1890ء میں صرف 750 بھینسے موجود تھے
-
نابالغ امریکی گدھ
-
ایک ایشیائی اروانہ
-
آئییریائی بن بلاؤ، یورپ کا سب سے زیادہ خطرہ زدہ پستانیہ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- خطرہ زدہ انواع کی فہرست[مردہ ربط]
- خطرہ زدہ انواع - یو سی بی دارالکتب "گوپبز" سے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ucblibraries.colorado.edu (Error: unknown archive URL)