خلیق احمد نظامی

ہندوستانی مورخ اور سفارت کار

خالق احمد نظامی (1925ء–1997ء) ایک ہندوستانی مورخ اور سفارت کار تھے۔ [4]

خلیق احمد نظامی
معلومات شخصیت
پیدائش 5 دسمبر 1925ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امروہہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 دسمبر 1997ء (72 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، آگرہ
میرٹھ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

خلیق احمد نظامی برطانوی ہندوستان کے ریاست صوبہ متحدہکےضلع امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے تاریخ میں ایم اے 1945ء میں ، میرٹھ کالج سے ، اس کے بعد آگرہ یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے اور ایل ایل سے نوازا گیا۔ اسی یونیورسٹی سے بی ڈگری حاصل کی۔

کیریئر

ترمیم

تعلیمی

ترمیم

آپ 1947ء میں شعبہ تاریخ میں ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے۔ وہ کئی سال وہاں پر پروفیسر رہے اور بعد میں 3 جنوری 1974ء سے 30 اگست 1974ء تک وائس چانسلر (ایکٹنگ) کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ نظامی نے 3 جولائی 1977ء سے 30 جولائی 1980ء تک یونیورسٹی کے شعبہ ہسٹری کے ڈین کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ [5] یونیورسٹی میں قرآن مجید کے مطالعے کے خیلق احمد نظامی سنٹر کا نام ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ [6] [7]

سفارتی

ترمیم

نظامی 1975ء سے 1977ء تک شام میں ہندوستان کے سفیر رہے۔

کتابیں

ترمیم

خلیق احمد نظامی نے اردو اور انگریزی میں پچاس کے جنوبی ایشیا میں اسلام کی تاریخ پر قریب پچاس کتابیں لکھی۔ [8]

اردو کتابیں

ترمیم
  • ارمغان علی گڑھ
  • اسلامی فکر اور تہذیب کا اثر ہندوستان پر
  • اوراق مصور عہد وسطی کی دلی
  • تاریخ مشایخ چشت
  • تاریخی مقالات
  • جامع تاریخ ہند
  • حضرت بی بی فاطمہ سام
  • حضرت شاہ کلیم اللہ دہلوی
  • حیات شیخ عبد الحق محدث دہلوی
  • دلی تاریخ کے آئینے میں
  • دہلی سلطنت 1206ء-1526ء۔ پہلا حصہ
  • سر سید اور علی گڑھ تحریک
  • سرسید کی فکراور عصر جدید کے تقاضے
  • سلاطین دہلی کے مذہبی رجحانات
  • سید احمد خاں
  • شاہ ولی اللہ دہلوی کے سیاسی مکتوبات
  • شیخ نظام الدین اولیاء
  • علی گڑھ کی علمی خدمات
  • مآثر مولانا ابوالکلام آزاد
  • مکاتیب رشید احمد صدیقی

مزید دیکھے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1898805 — بنام: Khaliq Ahmad Nizami — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/65622 — بنام: Khaliq Ahmad Nizami
  3. ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n83147780 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2020
  4. Professor K.A. Nizami: scholar and historian of medieval India۔ Idarah-i-Adabiyat-i-Delli۔ 2000
  5. "Ex-Deans" 
  6. "Aims & Objectives"۔ K.A. Nizami Centre for Quranic Studies۔ 29 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020 
  7. "Vice President Inaugurates Prof K.A. Nizami Centre for Quranic Studies in Aligarh Muslim University" 
  8. https://www.jstor.org/stable/20836984?read-now=1&seq=2#page_scan_tab_contents