خلیل الرحمان دمڑ
خلیل الرحمٰن دمڑ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ 3 جون 1988 کو گل محمد دمڑ کے ہاں پیدا ہوئے۔ [1]
خلیل الرحمان دمڑ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 جون 1988ء (36 سال) |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمخلیل الرحمان دمڑ مارچ 2017 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حلقہ PB-7 زیارت سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے ۔ انھوں نے 13,774 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دی۔