خلیل الرحمان قمر ایک پاکستانی شاعر و ڈراما نگار ہیں۔[2][3] ان کے قابلِ ذکر ڈراموں میں بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ، جو پی ٹی وی ورلڈ سے آن ائیر ہوا تھا اور لنڈا بازار (ٹی وی سیریز)، جو پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہوا۔ [4] حالیہ دور میں پیارے افضل اور صدقے تمہارے شامل ہیں۔[5][6][7][8] سکس سگما انٹرٹینمنٹ کے شریک بانی ہمایوں سعید نے 9 دسمبر 2015ء کو اعلان کیا تھا کہ خلیل الرحمان قمر ان کی کمپنی کے لیے لکھیں گے۔[9]

خلیل الرحمان قمر
معلومات شخصیت
پیدائش 16 دسمبر 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
1961 (عمر 62–63)
رہائش لاہور، پاکستان
قومیت پاکستانی
زوجہ روبینہ (1985سے تاحال)
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نگار
اداکار
ٹیلی ویژن ڈائریکٹر
وجہ شہرت پیارے افضل، بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ، بنٹی آئی لو یو، لنڈا بازار، صدقے تمہارے اور میرا نام یوسف ہے
کارہائے نمایاں بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ، پیارے افضل، صدقے تمہارے، بنٹی آئی لو یو اور میرا نام یوسف ہے۔میرے پاس تم ہو
IMDB پر صفحات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہم ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈراما سیریل صدقے تمہارے لکھاری کی خود نوشت کا ایک حصہ ہے۔

ان کا پسندیدہ شعر ہے۔

اپنی آنکھوں میں قمر جھانک کے کیسے دیکھوں

مجھ سے دیکھے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے

ٹیلی ویژن کے لیے کام ترمیم

سال سیریل عنوان چینل اداکار ڈائریکٹر نوٹس
1995 دستک اور دروازہ پی ٹی وی ہوم
1999 بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ پی ٹی وی ہوم ہاں ہاں
2001 چاند پور کا چندو پی ٹی وی ہوم
2002 لنڈا بازار (ٹی وی سیریز) پی ٹی وی ہوم ہاں ہاں
2005 دل ہے کہ دیا ہے پی ٹی وی ہوم پروڈکشن
2008 تم یہی کہنا اے آر وائے ڈیجیٹل
2009 دلی کے بانکے اے ٹی وی (پاکستان) ہاں ہاں
2009 جب ہتھیلی پر چاند لکھنا انڈس ٹی وی
2010 محبت ہار محبت جیت اے ٹی وی (پاکستان)
2010 اس پار اے ٹی وی (پاکستان)
2011 پھر کب ملو گے اے ٹی وی (پاکستان)
2011 انوکھی اے۔پلس انٹرٹینمنٹ
2012 ادھوری فلم کی پوری کہانی اے ٹی وی (پاکستان)
2012 من جلی جیو ٹی وی
2012 تمھیں کچھ یاد ہے جاناں جیو ٹی وی
2012 میں مر گئی شوکت علی اے ٹی وی (پاکستان) اے۔پلس انٹرٹینمنٹ
2013 بنٹی آئی لو یو ہم ٹی وی
2013 لو لائف اور لاہور اے۔پلس انٹرٹینمنٹ
2013 پیارے افضل اے آر وائے ڈیجیٹل
2013 میاں بیوی مائنس لو ایکپریس انٹرٹینمنٹ
2014 صدقے تمہارے (خلیل الرحمان قمر کی ذاتی محبت کی کہانی) ہم ٹی وی
2015 میرا نام یوسف ہے اے۔پلس انٹرٹینمنٹ
2016 ان سنی پی ٹی وی ہوم
2016 ذرا یاد کر ہم ٹی وی
2017 آئی ایم سوری حسن جلد آنے والا ہے
2017 سمجھوتہ ایکپریس جلد آنے والا ہے
2017 محبت تم سے نفرت ہے جلد آنے والا ہے
2017 اک قرض محبت ہے جلد آنے والا ہے
2017 تیرا گھر اور ہم جلد آنے والا ہے
2017 میرے پاس تم ہو جلد آنے والا ہے
2017 محبت تیرے بغیر جلد آنے والا ہے

فلم ترمیم

سال فلم مصنف نوٹس
1998 قرض ہاں اپنی پروڈکشن
2005 کوئی تجھ سا کہاں ہاں
2010 چنا سچی مچی ڈائیلاگ فلم کے لیے گیت لکھے
2017 میں پنجاب نہیں جاؤنگی ہاں

نمونہ کلام ترمیم

  • تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا
  • محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا
  • ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے
  • مگر پھر آرزوؤں کا "بکھرنا" بھی ضروری تھا
  • تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2019
  2. "Khalilur Rehman Qamar interview"۔ Pakistani Drama Reviews, Ratings & Entertainment news Portal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2014 
  3. "Khalilur Rehman Qamar on Lollywood, revival of dramas, Mona Lisa"۔ dailytimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014 
  4. "Full cast and crew of the Landa Bazar"۔ vidpk.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 14, 2013 
  5. "Khalilur rehman Qamar few thoughts of the drama writer"۔ Pakistani Drama Reviews, Ratings & Entertainment news Portal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014 
  6. "What 'Pyaray Afzal' did right"۔ Dawn.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2014 
  7. "Pyaray Afzal a different type of romance"۔ Blush۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2013 
  8. "Last episode of Pyaray Afzal in cinemas"۔ ARY News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2014 
  9. Khalil-ur-Rehman and Humayun Saeed team up - The Express Tribune

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:Hum Award Best Writer Drama Serial