خلیل الرحمن (ضد ابہام)
خلیل الرحمن ایک مردانہ مسلمان نام ہے۔ اس نام کے معانی الرحمن یعنی اللہ کے دوست کے ہیں۔ اس نام کی حامل مشہور شخصیات اس طرح ہیں:
- خلیل الرّحمن رمدے (پیدائش: 1945ء)، پاکستانی جج۔
- خلیل الرحمان قمر، پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراما نگار۔
- میرخلیل الرحمٰن (1927ء–1992ء)، پاکستانی اخبار کے مدیر
- سید خلیل الرحمن (1904ء–1973ء)، پاکستانی دفاعی صدر
- خلیل الرحمن (سیاست دان)، بھارتی سیاست دان جن کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔
- خلیل الرحمن اعظمی (1927ء–1978ء)، بھارت کے اردو شاعر اور ادبی نقاد۔
- خلیل الرحمٰن (گورنر) (پیدائش: 1934ء)، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر اور صوبائی گورنر۔
- خلیل الرحمن (جنرل)، بنگلہ دیشی فوجی جنرل۔
- خلیل الرحمن چودھری، آسام سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاست دان۔