خمار بارہ بنکوی
بھارتی شاعر
اصلی نام محمد حیدر خان تھا اورتخلص خمار۔ 19 ستمبر 1919 کو بارہ بنکی (اودھ) میں پیدا ہوئے۔ نام کے ساتھ بارہ بنکوی اسی مناسبت سے تھا۔ 19 فروری 1999 کو بارہ بنکی میں انتقال کر گئے۔
خمار بارہ بنکوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 ستمبر 1919ء بارہ بنکی ضلع |
وفات | 19 فروری 1999ء (80 سال) بارہ بنکی ضلع |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
نمونۂ کلام
ترمیممجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آگیا
تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آگیا
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا
مانگیں گے اب دعا کہ اسے بھول جائیں ہم
لیکن جو وہ بوقتِ دعا یاد آگیا
قیامت کے آنے میں رندوں کو شک تھا
جو دیکھا تو واعظ چلے آ رہے تھے
وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں