خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء بین الاقوامی کرکٹ ٹونامنٹ تھ جو نیوزی لینڈ میں 29 نومبر تا 23 دسمبر 2000ء منعقد ہوا۔ یہ ساتواں خواتین کرکٹ عالمی کپ تھا اور خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1982ء کے بعد دوسری بار نیوزی لینڈ میں منعقد ہوا۔

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء
تاریخ29 نومبر – 23 دسمبر 2000
منتظمبین الاقوامی خواتین کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزخواتین ایک روزہ بین الاقوامی (50 اوور)
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبان نیوزی لینڈ
فاتح نیوزی لینڈ (1 بار)
رنر اپ آسٹریلیا
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے31
کثیر رنزآسٹریلیا کا پرچم کیرن رولٹن (393)
کثیر وکٹیںآسٹریلیا کا پرچم شارمین میسن (17)
1997
2005

عالمی کپ کا انتظام بین الاقوامی خواتین کرکٹ کونسل نے کیا تھا۔ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو فائنل میں شکست دی، یہ اس کی پہلی اور واحد عالمی کپ فتح تھی۔ بھارت اور حنوبی افریقا سیمی فائنل میں ہاریں تھیں، دیگر چار ٹمیں جو شریک تھین ان میں انگلینڈ، سری لنکا، آئرلینڈ اور نیدرلینڈ شامل ہیں۔[1]

راؤنڈ روبن

ترمیم

پوائنٹ

ترمیم
ٹیم Pld ج ہ ب ب ن ر ر پوائنٹس
  آسٹریلیا 7 7 0 0 0 +1.984 14
  نیوزی لینڈ 7 6 1 0 0 +2.008 12
  بھارت 7 5 2 0 0 +0.711 10
  جنوبی افریقا 7 4 3 0 0 –0.403 8
  انگلستان 7 3 4 0 0 +0.440 6
  سری لنکا 7 2 5 0 0 –1.572 4
  آئرلینڈ 7 1 6 0 0 –0.983 2
  نیدرلینڈز 7 0 7 0 0 –2.098 0
29 نومبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
166/9 (50 اوور)
بمقابلہ
  آسٹریلیا
167/4 (47.3 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 6 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

30 نومبر 2000
اسکور کارڈ
انگلستان  
256/3 (50 اوور)
بمقابلہ
  نیدرلینڈز
116/9 (50 اوور)
انگلینڈ ٹیم 140 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

30 نومبر 2000
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
128/8 (50 اوور)
بمقابلہ
  بھارت
129/2 (39.4 اوور)
بھارت ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ

1 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
282/3 (50 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
82 (39 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 200 رن سے جیت گئی
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ

1 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
99 (47.4 اوور)
بمقابلہ
  نیوزی لینڈ
102/2 (24.5 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

2 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
انگلستان  
143 (47.5 اوور)
بمقابلہ
  جنوبی افریقا
144/5 (46.5 اوور)
جنوبی افریقا ٹیم 5 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

2 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت  
275/4 (50 اوور)
بمقابلہ
  نیدرلینڈز
121/6 (50 اوور)
بھارت ٹیم 154 رن سے جیت گئی
Lincoln Green، لنکن، نیوزی لینڈ

3 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
90 (49.3 اوور)
بمقابلہ
  آسٹریلیا
91/0 (20.3 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 10 وکٹوں سے جیت گئی
Hagley Park No. 2، کرائسٹ چرچ

3 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
210/4 (50 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
88 (49.3 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 122 رن سے جیت گئی
Lincoln Green، لنکن، نیوزی لینڈ

4 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت  
155/7 (50 اوور)
بمقابلہ
  انگلستان
147 (49.2 اوور)
بھارت ٹیم 8 رن سے جیت گئی
Lincoln Green، لنکن، نیوزی لینڈ

4 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
92 (37.1 اوور)
بمقابلہ
  جنوبی افریقا
93/6 (26.2 اوور)
جنوبی افریقا ٹیم 4 وکٹوں سے جیت گئی
Hagley Park No. 2، کرائسٹ چرچ

5 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
سری لنکا  
129 (47.3 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
119 (49.5 اوور)
سری لنکا ٹیم 10 رن سے جیت گئی
Lincoln Green، لنکن، نیوزی لینڈ

6 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
223/5 (50 اوور)
بمقابلہ
  بھارت
172/8 (50 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 51 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

6 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
80 (48 اوور)
بمقابلہ
  نیوزی لینڈ
81/2 (16.3 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
Hagley Park No. 2، کرائسٹ چرچ

7 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
103 (44.2 اوور)
بمقابلہ
  انگلستان
105/2 (29.3 اوور)
انگلینڈ ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

8 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
سری لنکا  
134/9 (50 اوور)
بمقابلہ
  جنوبی افریقا
135/4 (45.3 اوور)
جنوبی افریقا ٹیم 6 وکٹوں سے جیت گئی
Lincoln Green، لنکن، نیوزی لینڈ

9 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
224/5 (50 اوور)
بمقابلہ
  بھارت
150/7 (50 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 74 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

10 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
190/7 (50 اوور)
بمقابلہ
  انگلستان
136 (47.3 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 54 رن سے جیت گئی
Lincoln Green، لنکن، نیوزی لینڈ

10 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
سری لنکا  
139 (47.1 اوور)
بمقابلہ
  نیدرلینڈز
113 (39.4 اوور)
سری لنکا ٹیم 26 رن سے جیت گئی
Hagley Park No. 2، کرائسٹ چرچ

11 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت  
199/9 (50 اوور)
بمقابلہ
  آئرلینڈ
169 (47.2 اوور)
بھارت ٹیم 30 رن سے جیت گئی
Hagley Park No. 2، کرائسٹ چرچ

11 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
265/5 (50 اوور)
بمقابلہ
  جنوبی افریقا
107 (35.4 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 158 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

12 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
انگلستان  
242/4 (50 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
137/9 (50 اوور)
انگلینڈ ٹیم 105 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

13 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
169/8 (50 اوور)
بمقابلہ
  آسٹریلیا
171/1 (25 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

14 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
232/6 (50 اوور)
بمقابلہ
  نیدرلینڈز
191/8 (50 اوور)
Ireland ٹیم 41 رن سے جیت گئی
Hagley Park No. 2، کرائسٹ چرچ

14 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
238/8 (50 اوور)
بمقابلہ
  انگلستان
145 (47.3 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 93 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

15 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت  
230/4 (50 اوور)
بمقابلہ
  سری لنکا
89 (49.2 اوور)
بھارت ٹیم 141 رن سے جیت گئی
Lincoln Green، لنکن، نیوزی لینڈ

16 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
107/7 (50 اوور)
بمقابلہ
  آسٹریلیا
109/0 (24 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 10 وکٹوں سے جیت گئی
Lincoln Green، لنکن، نیوزی لینڈ

16 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
176/9 (50 اوور)
بمقابلہ
  جنوبی افریقا
177/1 (36.2 اوور)
جنوبی افریقا ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
Hagley Park No. 2، کرائسٹ چرچ

ناک آ‎ؤٹ

ترمیم

سیمی فائنل

ترمیم
18 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
180/8 (50.0 اوور)
ب
  آسٹریلیا
181/1 (31.2 اوور)
Linda Olivier 41 (101)
Charmaine Mason 3/39 (10 اوور)
Lisa Keightley 91* (97)
Cindy Eksteen 1/39 (9 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ
امپائر: بلی باؤڈن اور Steve Dunne
بہترین کھلاڑی: Lisa Keightley (Aus)

20 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت  
117 (45.2 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
121/1 (26.5 اوور)
پرنما راؤ 67 (133)
Kathryn Ramel 2/12 (5 اوور)
Anna Smith 50* (90)
نیتو ڈیوڈ 1/18 (5 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ
امپائر: Kathy Cross اور Brian Jerling
بہترین کھلاڑی: Anna Smith (NZ)

فائنل

ترمیم
23 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
184 (48.4 اوور)
ب
  آسٹریلیا
180 (49.1 اوور)
Kathryn Ramel 41 (63)
Cathryn Fitzpatrick 3/52 (9.4 اوور)
Belinda Clark 91 (102)
Katrina Keenan 2/19 (10 اوور)
نیوز لینڈ ٹیم 4 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ
امپائر: Peter Parker اور Dave Quested
بہترین کھلاڑی: Belinda Clark (Aus)

شماریات

ترمیم

زیادہ رن

ترمیم

سب سے زیادہ رن بنانے والی کھلاڑی اس جدول میں درج ہیں، درجہ بندی بلحاظ بلے بازی اوسط کے ہے۔

کھلاڑی ٹیم رن اننگ اوسط ہائی ایس 100 50
Karen Rolton   آسٹریلیا 393 7 131.00 154* 2 2
Lisa Keightley   آسٹریلیا 375 8 75.00 91* 0 4
Belinda Clark   آسٹریلیا 351 9 58.50 91 0 2
Emily Drumm   نیوزی لینڈ 339 7 67.80 108* 1 2
Anna Smith   نیوزی لینڈ 308 8 51.33 91* 0 3

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

زیادہ وکٹیں

ترمیم

سب سے زیادہ وکٹ لینے والی کھلاڑی اس جدول میں درج ہیں، درجہ بندی بلحاظ گیند بازی اوسط کے ہے۔

کھلیے ٹیم اوور وکٹ اوطس ایس آر اکانومی بی بی ائی
Charmaine Mason   آسٹریلیا 69.3 17 10.76 24.5 2.63 3/20
Clare Taylor   انگلستان 64.0 14 10.85 27.4 2.37 4/25
Avril Fahey   آسٹریلیا 45.0 13 11.76 20.7 3.40 3/11
Katrina Keenan   نیوزی لینڈ 69.0 12 10.66 10.66 1.85 3/16
Cathryn Fitzpatrick   آسٹریلیا 84.4 11 26.09 46.1 3.38 3/22

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

حوالہ جات

ترمیم
  1. Raf Nicholson (11 جولائی 2013)۔ "Cricinfo's own World Cup"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015