خود ساختہ زبانوں (انگریزی: Artificial language) سے مراد وہ زبانیں ہیں جو عمومًا حجم میں بہت محدود ہیں اور یا تو کمپیوٹرمعاون ماحول میں مصنوعی گُماشتوں (artificial agents) کے بیچ تعلقات یا انسانوں کے بیچ زیرگرفت نفسیاتی تجربوں ( controlled psychological experiments with humans) کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں۔ یہ زبانیں مصنوعی زبانوں یا رسمی زبانوں سے اس طرح مختلف ہوتے ہیں کہ اِن کو کسی فرد یا زمرے کی جانب سے دانستہ طور بنایا نہیں گیا مگریہ روایتی بنانے کے طریقوں کے پیش نظر بنتے ہیں، جیسے کہ فطری زبانیں۔ مرکزی تخلیق کار کی ترتیب کے برعکس، خود ساختہ زبانوں کا ارتقا جن میں ان زبانوں کا مطالعہ شامل ہے، عمومی ثقافتی ارتقاء مطالعوں کی ایک ذیلی شاخ سمجھی جا سکتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم