خورشید جبین (پیدائش: 17 اکتوبر 1979ء) بین الاقوامی خواتین کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ اس سے قبل وہ ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی بھی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1]

خورشید جبیں
ذاتی معلومات
مکمل نامخورشید جبیں
پیدائش (1979-10-17) 17 اکتوبر 1979 (عمر 45 برس)
کراچی, پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 14)30 جولائی 2000  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹیسٹ15 مارچ 2004  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 23)23 جولائی 2000  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ14 دسمبر 2006  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005/06–2010/11کراچی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 2 30 37
رنز بنائے 46 117 132
بیٹنگ اوسط 15.33 5.85 6.28
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 20* 16 16
گیندیں کرائیں 150 1,364 1,640
وکٹیں 1 26 30
بولنگ اوسط 68.00 28.88 30.30
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/6 3/2 3/2
کیچ/سٹمپ 0/– 5/– 6/–
ماخذ: CricketArchive، 13 جولائی 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Khursheed Jabeen"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2013