خوشالی کمار

بھارتی اداکاری اور فیشن ڈیزائنر

خوشالی کمار یا خوش حالی کمار (ولادت: 19 دسمبر 1988ء، نئی دہلی) ایک بھارتی اداکاری اور فیشن ڈیزائنر ہیں۔[3] وہ ٹی سیریز گروپ کے بانی گلشن کمار کی بیٹی ہیں۔ خوشالی کمار نے 2015ء میں بالی وڈ کی ویڈیو، مینو عشق دا سے پیشہ وارانہ زندگی اپنی کا آغاز کیا اور اس کے بعد وہ ہائی وے اسٹار،[4] رات کمال ہے،[5][6] میرے پاپا اور ایک یاد پرانی جیسے نغمے پیش کر چکی ہیں۔

خوشالی کمار
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 دسمبر 1988ء (36 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.68 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد گلشن کمار   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فیشن ڈیزائنر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

خوشالی کمار نے دہلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹکنالوجی (National Institute of Fashion Technology)سے فیشن ڈیزائننگ مکمل کی اور اس کے بعد وہ پاپ فنکار شکیرا [7]اور جسٹن بیبر کے لیے ڈیزائن تیار کیے۔

خوشالی کمار نے فلمی دنیا کا آغاز آر مادھون کی فلم دہی چینی سے کی جس میں انھوں نے ایک وکیل کا کردار نبھایا ہے۔[8][9]

خوشالی کمار ایک میوزک ویڈیو میں نظر آئیں جس کو ان کی بہن تلسی کمار نے آواز دی ہے اور یہ نغمہ گلشن کمار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گایا تھا۔[10]

ذاتی زندگی

ترمیم

خوشالی کمار 19 دسمبر 1988ء میں ایک پنجابی ہندو خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے کے والد مشہور کاروباری گلشن کمار اور والدہ سدیش کماری ہیں۔ کے دو بہن بھائی تلسی کمار اور بھوشن کمار ہیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://www.imdb.com/name/nm9286638/ — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
  2. ربط: https://www.imdb.com/name/nm9286638/
  3. "Gulshan Kumar's Daughter Khushali is All Set to Make Her Debut Opposite R. Madhavan"۔ India.com (بزبان انگریزی)۔ 24 अगस्त 2019۔ 7 अप्रैल 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 अप्रैल 2020 
  4. "Khushali Kumar showcases her acting prowess in a new single"۔ The Times Of India۔ 10 April 2017 
  5. "'Raat Kamal Hai': Guru Randhawa's upcoming song will witness the magic of Kumar sisters"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 19 Apr 2018۔ 24 अप्रैल 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2019 
  6. "Raat Kamaal Hai: Guru Randhawa's latest single feat Khushali Kumar promises to be a party starter"۔ DNA India (بزبان انگریزی)۔ 2018-04-28۔ 30 दिसंबर 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2019 
  7. "Khushali Kumar on dressing up Shakira"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2019 
  8. "Khushali Kumar begins prep for her film 'Dahi Cheeni' starring R. Madhavan!"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 7 Aug 2019۔ 28 अगस्त 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2019 
  9. "All details about R Madhavan's next Bollywood film"۔ filmfare.com (بزبان انگریزی)۔ 27 दिसंबर 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2019 
  10. "Khushali Kumar got emotional during the shoot of 'Mainu ishq"۔ The Times Of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2015