خوشبیر سنگھ شاد، بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ایک شاعر ہیں۔ ان کی غزل کے سات مجموعے دیوناگری اور اردو میں ایک ساتھ شائع ہوئے ہیں۔[1][2] [3]

خوشبیر سنگھ شاد
خوشبیر سنگھ شاد

معلومات شخصیت
پیدائشی نام خوشبیر سنگھ ہورا
مقام پیدائش ضلع سیتاپور، اتر پردیش، بھارت
عملی زندگی
پیشہ شاعر


مطبوعہ کتب

ترمیم
  • جانے کب یہ موسم بدلے (1992)
  • گیلی مٹی (1998)
  • چلو کچھ رنگ ہی بکھریں (2000)
  • ذرا یہ دھوپ ڈھل جائے (2005)
  • بے خوابیاں (2007)
  • جہاں تک زندگی ہے (2009)
  • بکھرنے سے ذرا پہلے (2011)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Wah! Shaad Wah!"۔ Pakistan Christian Post۔ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-13
  2. "Boston students revive centuries-old interactive Urdu poetry tradition"۔ American Islamic Congress۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-13
  3. "Hind-O-Pak Dosti Mushaira Houston"۔ YouTube

.