خوشے پاکستان کے ضلع چترال میں آباد ایک قبیلہ ہے جنہیں خوش یمنی بھی کہا جاتا ہے ان کے آباواجداد یمن سے نقل مکانی کرکے چترال میں آبسے ہیں۔ جو قدیم یشکن کمبوجا قبیلے سے ہیں جو کینک ساٸریس دی گریٹ کی نسل میں سے ہیں ۔۔ دنیا بھر میں کمبوجاز کے 84 سب کاسٹ اور 52 شاہی فیملیز موجود ہیں

خوشے
چترال کے خوشے قبایل کے زیر استعمال لکڑی کا برتن
کل آبادی
(21,000)
گنجان آبادی والے علاقے
تورکھو, موڑکھو, لاسپور, چترال, دروش, کالام, غذر, ایون ضلع چترال, خیبر پختونخوا, پاکستان
زبانیں
کھوار
اردو یا پشتو بطور دوسری زبان
متعلقہ نسلی گروہ
چترال

مخذن

ترمیم

یہ نام خوش سے اخذ کیا گیا ہے۔ خوش خوشے قوم کا بانی تھا جو خوش یمنی کے نام سے مشہور ہوا۔ عام طور پر یہ نام خوشے قوم کے جد امجد خوش یمنی کی نسبت سے لیا جاتا ہے۔

خوشے قبیلے

ترمیم

خوشے قبیلے چترال، غذر اور سوات میں کثیر تعداد میں آباد ہیں۔ زیوار گول چترال میں خوشے قپیلے کی ذاتی شکار گاہ بھی موجود ہے۔