خولیا دارجان (پیدائش 27 اپریل 1951ء) ایک ترک اداکارہ ہیں۔

خولیا دارجان
معلومات شخصیت
پیدائش 27 اپریل 1951ء (74 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ازمیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد برگزار کورل   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

ازمیر میں 27 اپریل 1951ء کو پیدائش ہوئی۔ ازمیر کے قرہ تاش ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ اسکول ختم کرنے کے بعد 16 برس کی عمر میں پڑھنا چھوڑ دیا۔ سنہ 1967ء میں 'Ses Mecmuası' کے زیر انتظام مقابلے میں وہ تیسرے نمبر پر آئیں۔ پہلی فلم میں ان کے ساتھ فکرت خاقان، اکرم بورا اور طوغائی توکسوز تھے۔

20 اپریل 1974ء کو اداکار طانژو قورل سے شادی کی، جن سے پہلی ملاقات سنہ 1971ء میں کی تھی۔ ان کی دو بیٹیاں زینب (پ۔ 1977ء) اور برگذار (پ۔ 1982ء) ہیں۔ ان کے شوہر طانژو بیماری کے باعث 21 ستمبر 2005ء کو فوت ہو گئے تھے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0201000/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولا‎ئی 2016
  2. بنام: Hülya Darcan — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/186995
  3. https://www.sabah.com.tr/hulya-darcan-kimdir