خیالو سفر(کتاب)
خیالو سفر نامی یہ کتاب انجمن ترقی کھوار چترال کے رکن انور الدین انور کی تحریر کردہ دوسری کتاب ہے۔ اس سے پہلے آپ کی افکار انور کے نام سے کتاب شائع ہو چکی ہے۔ انور الدین انور کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل دروش سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے مدرس ہیں۔ اردو اور کھوار زبان میں شاعری کرتے ہیں۔ یہ کتاب ماہنامہ نوائے چترال لاہور نے شائع کی ہے۔
فائل:Khiyalo Safar-chitrali book.jpg | |
مصنف | انور الدین انور |
---|---|
موضوع | حمد، نعت، غزل |
صنف | شاعری |
ناشر | ماھنامہ نوایے چترال لاہور |