خیثمہ بن الحارث
خیثمہ بن الحارث غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب خيثمہ بن الحارث بن مالك بن كعب بن النحاط بن غنم الانصاری الاوسی ہے۔ ان کے بیٹے سعد بن خیثمہ ہیں جو نقبائے مدینہ اورشہدائے بدر میں شامل ہیں خیثمہ بن الحارث غزوہ احد میں شہید ہوئے انھیں ہبيرة بن ابی وہب المخزومی نے شہید کیا [1]
خیثمہ بن الحارث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | سعد بن خیثمہ |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت