خیرآباد، مئو (انگریزی: Khairabad, Mau) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مئو ضلع میں واقع ہے۔[1]

شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعMau
آبادی (2001)
 • کل12,056
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

مدرسہ اشرفیہ ضیاء العلوم یہاں کا مرکزی ادارہ ہے۔ جس کو بانئ مدارس کثیرہ علامہ صدیق اشرفی خیر آبادی (یہ شیخ المشائخ اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کچھوچھوی کے خلیفہ تھے) نے قائم کیا تھا۔ اس کے موجودہ صدر مدرس معروف مصنف، شارح مسلم مولانا بدر الدجیٰ مصباحی ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khairabad, Mau" 

تاریخ خیرآباد از عبد اللہ خٓلد قاسمی خیرآبادی سے ماخوذ