خیر دہ یار نشہ کے دے

خیر دہ یار نشہ کے دے ایک پشتو زبان کی پاکستانی فلم ہے، جس کی ہدایت کاری حاجی نادر خان نے دی ہے ،جبکہ اس کے ستارے ارباز خان،جھانگیر خان جانی، آفرین پری، عایشہ خان اور سدرہ نور ہے۔

خیر دہ یار نشہ کے دے
Khair Da Yar Nasha Ke Day.jpg
‎فلم کا پوسٹر
ہدایت کار‎نادر خان
ستارےارباز خان
آفرین پری
جھانگیر خان جانی
عایشہ خان
تاریخ نمائش
  • 6 جولائی 2016ء (2016ء-07-06)
ملکFlag of پاکستانپاکستان
زبانپشتو
بجٹ0.8 کروڑ (امریکی $110,000)
باکس آفس2.0 کروڑ (امریکی $280,000)‎

==ستارے==‎ ‎