خیرپور پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ یہ ضلع و تحصیل خیر پور کا صدر مقام ہے۔

خیرپور
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ خیرپور تعلقہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 27°32′00″N 68°46′00″E / 27.533333333333°N 68.766666666667°E / 27.533333333333; 68.766666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 144949 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1162004  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

یہ شہر سابق ریاست خیر پور کا صدر مقام تھا۔ اس کی بنیاد 1783ء میں میر سہراب خان تالپور نے رکھی تھی۔ 1955ء میں اسے پاکستان میں شامل کیا گیا۔

یہاں گنا، کپاس، تمباکو اور کھجوروں کی کاشت ہوتی ہے۔ خیرپور کھجوروں کی کاشت کے حوالے سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ مصنوعات میں کپڑا، زیورات اور ادویات قابل ذک رہیں۔ شہر میں سات علمی و فنی کالج ہیں۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی بھی یہاں موجود ہے۔ یہاں اسکولوں کی تعداد كم از كم 40 ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.    "صفحہ خیرپور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء