دابق (انگریزی: Dabiq, Syria) سوریہ میں حلب کے شمال مشرق میں تقریباً 40 کلومیٹر (25 میل) کے فاصلے پر واقع ایک قصبہ ہے۔ انتظامی طور پر یہ محافظہ حلب کے اعزاز ضلع میں واقع ہے۔ اس کی وجہ شہرت اس مقام پر سلطنت عثمانیہ اور سلطنت مملوک کے درمیان ہونے والی جنگ مرج دابق ہے۔

دابق
(عربی میں: دابق ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°32′14″N 37°16′05″E / 36.537222222222°N 37.268055555556°E / 36.537222222222; 37.268055555556 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 462 میٹر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3364 (2004)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات 00 ،  متناسق عالمی وقت+03:00 ،  روشنیروز بچتی وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 171011  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

سوریہ میں واقع دابق اور ترکی میں واقع وادی اعماق کو آرمیگڈون کا مقام تصور کیا جاتا ہے۔ [3][4][5][6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ دابق في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء 
  2. ^ ا ب پ ربط: http://geonames.org/171011 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  3. "MELHAME-İ KÜBRA (ARMAGEDDON) SAVAŞI"۔ 12 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2015 
  4. Amik Ovası ve Armageddon Savaşı (بترکی)
  5. IŞİD’in nihai hedefi (بترکی)
  6. ["MELHAME-İ KÜBRA / BÜYÜK SAVAŞ (بترکی)[[زمرہ:مضامین مع ترکی زبان بیرونی روابط]]"۔ 15 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018  وصلة إنترويكي مضمنة في URL العنوان (معاونت) MELHAME-İ KÜBRA / BÜYÜK SAVAŞ (بترکی)]
  7. Büyük savaş melhamei kübra (بترکی)

کتابیات

ترمیم