دارالحکومت انتظامیہ ، اسلام آباد
اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) ایڈمنسٹریشن ، ( اردو: دارالحکومت انتظامیہ ، اسلام آباد )،اسے اسلام آباد ایڈمنسٹریشن کے نام بھی سے جانا جاتا ہے، سول انتظامیہ کے ساتھ ساتھ وفاقی دار الحکومت کی اہم امن و امان کا ادارہ ہے۔ [1] آئی سی ٹی ایڈمنسٹریشن 1980ء کے صدارتی حکم نمبر 18 کے تحت کام کرتی ہے، جو چیف کمشنر اسلام آباد کو صوبائی حکومت کے اختیارات دیتا ہے۔
دارالحکومت انتظامیہ ، اسلام آباد | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1980ء |
دائرہ کار | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
صدر دفتر | آئی سی ٹی ایڈمنسٹریشن کمپلیکس , جی-11/4, اسلام آباد |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
کلیدی دستاویز |
|
ویب سائٹ | ictadministration |
ایگزیکٹوانتظامیہ
ترمیمآئی سی ٹی ایڈمنسٹریشن کے ایگزیکٹو آفیسرز ہیں:-
شعبه جات
ترمیمآئی سی ٹی ایڈمنسٹریشن کے تحت 06 ڈائریکٹوریٹ اور 25 محکمے کام کر رہے ہیں۔ تمام محکمے چیف کمشنر اسلام آباد کی نگرانی میں متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کو رپورٹ کرتے ہیں جو ضلعی انتظامیہ کے ایگزیکٹو سربراہ ہیں۔ آئی سی ٹی انتظامیہ کے تحت محکموں/ ایجنسیوں کی فہرست حسب ذیل ہے:-
- اسلام آباد پولیس
- اسلام آباد ٹریفک پولیس
- ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس
- شعبہ آمدنی
- محکمہ محنت
- محکمہ صنعت
- کوآپریٹو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ
- محکمہ اوقاف
- محکمہ شہری دفاع
- محکمہ خوراک
- محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
- محکمہ لوکل گورنمنٹ اور دیہی ترقی
- محکمہ زکوٰۃ و عشر
- محکمہ زراعت
- محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ
- واٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ
- مٹی کے تحفظ کا محکمہ
- محکمہ ماہی پروری
- خواتین پروگرام آفیسر
- اسلام آباد ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن
- اسلام آباد بوائز سکاؤٹ ایسوسی ایشن
- اسلام آباد سپورٹس بورڈ
- اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ
- ڈسٹرکٹ اٹارنی
- ڈینگی بخار کنٹرول سنٹر
- ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم
- لائبریریوں کا شعبہ
- آئی سی ٹی مارکیٹ کمیٹی
- اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
مزید دیکھیے
ترمیم- کیپٹل ٹیریٹری پولیس
- اسلام آباد ٹریفک پولیس
- کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی
- اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری
- اسلام آباد ہائی کورٹ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Islamabad Capital Territory (ICT) Administration"۔ ictadministration.gov.pk۔ 26 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2017
- ↑ "Chief Commissioner, Islamabad Capital Territory"۔ ictadministration.gov.pk۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2017
- ↑ "Islamabad Police"
- ↑ "Deputy Commissioner, Islamabad Capital Territory"۔ ictadministration.gov.pk۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2017
- ↑ "District Magistrate, Islamabad Capital Territory"۔ ictadministration.gov.pk۔ 09 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2017