دارا دوتی والا
دارا دوتی والا (پیدائش: 30 اکتوبر 1933ء)|(انتقال: 30 جنوری 2019ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے ۔ [1] انھوں نے 1982ء اور 1987ء کے درمیان 6 ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا جس میں دوسرا ٹائی ٹیسٹ اور 1982ء اور 1988ء کے درمیان 8 ایک روزہ بین الاقوامی [2] کھیل شامل تھے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | دارا این دوتی والاف |
پیدائش | 30 اکتوبر 1933 |
وفات | 30 جنوری 2019 | (عمر 85 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 6 (1982–1987) |
ایک روزہ امپائر | 8 (1982–1988) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 30 جنوری 2019ء کو 85 سال کی عمر میں ہوا۔ [3] [4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Dara Dotiwalla"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2013
- ↑ "ICC condoles passing of umpire Dotiwalla"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2019
- ↑ "Former Test umpire Dara Dotiwalla passes away"۔ Cricket Country (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2019
- ↑ "Umpire Dara Dotiwalla, who stood in Chennai tied Test, dies aged 85"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2019