دار العلوم حنفیہ فریدیہ
دار العلوم حنفیہ فریدیہ ضلع ساہیوال میں اہلسنت کی عظیم درسگاہ ہے۔ اس کا پورا نام دارلعلوم حنفیہ فریدیہ بصیر پور۔ تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ ہے یہ تنظیم المدارس اہل سنت سے ملحق ہے دار العلوم حنفیہ فریدیہ اہل سنت کی ایک مرکزی دینی درس گاہ جس کے بانی ابو الخیر محمد نور اللہ نعیمی ہیں اور موجودہ مہتمم صاحبزادہ مفتی محمد محب اللہ نوری ہیں جس میں سے بڑے جلیل القدر علما فارغ التحصیل ہوئے۔[1]