شمال مشرقی قفقازی زبانیں

(داغستانی زبانیں سے رجوع مکرر)

شمال مشرقی قفقازی زبانیں (Northeast Caucasian languages) یا داغستانی زبانیں (Dagestanian languages) جنہیں ناخو-داغستانی زبانیں (Nakho-Dagestanian languages) بھی کہا جاتا ہے، روسی جمہوریات داغستان، چیچنیا، انگوشتیا، شمالی آذربائیجان، شمال مشرقی جارجیا، اس کے علاوہ روس کے مختلف علاقوں، ترکی اور مشرق وسطی میں میں بولی جانے والی زبانوں کا ایک لسانی خاندان ہے۔

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "ناخو-داغستانی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
شمال مشرقی قفقازی
Northeast Caucasian
ناخو-داغستانی
Nakho-Dagestanian
قزوین
Caspian
جغرافیائی
تقسیم:
قفقاز
لسانی درجہ بندی:Alarodian ?
  • شمال مشرقی قفقازی
    Northeast Caucasian
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:nakh1245[1]
{{{mapalt}}}
  Nakh
  Tsezic
  Dargin
  Lak
  Lezgic
شمال مشرقی قفقازی زبانوں کا علاقہ