گیبریل چارلس دانتے روزیٹی (12 مئی 1828 - 9 اپریل 1882) [27] ایک انگریزی شاعر، السٹریٹر، پینٹر اور مترجم، اورروزیٹی خاندان کے رکن تھے۔ انھوں نے ولیم ہولمین ہنٹ اور جان ایورٹ ملیس کے ساتھ 1848ء میں پری رافیلائٹ برادرہڈ کی بنیاد رکھی۔ روزیٹی بعد میں اس تحریک سے متاثر فنکاروں اور مصنفین کی دوسری نسل کے لیے مرکزی محرک بنے، جن میں خاص طور پر ولیم مورس اور ایڈورڈ برن جونز تھے۔ ان کے کاموں نے یورپی علامت نگاروں کو بھی متاثر کیا اور وہ جمالیاتی تحریک کے ایک نقیب تھے۔

دانتے گیبریل روزیٹی
(انگریزی میں: Dante Gabriel Rossetti ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1828ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اپریل 1882ء (54 سال)[10][3][4][5][6][7][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیرچینجٹن-ون-سیا [12][9]،  مملکت متحدہ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [13]
مملکت متحدہ [14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [15]،  اطالوی لوگ [15]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ الزبیتھ سڈل (23 مئی 1860–)[16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ شاعر [18][19]،  الیس ٹریٹر [20][21][22][8]،  مصور [23][8][19]،  مترجم ،  مصنف [24]،  فن کار [14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][25]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک علامتیت [26]  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

روزیٹی کے فن کی خصوصیت ان کی حساسیت اور قرون وسطی کی احیاء پسندی تھی۔ ان کی ابتدائی شاعری جان کیٹس اور ولیم بلیک سے متاثر رہی۔ ان کی بعد کی شاعری میں فکرو احساس کے پیچیدہ باہمی ربط پرمرکوز رہی۔

روزیٹی کی ذاتی زندگی ان کی تخلیقات سے گہرا تعلق رکھتی ہے، خاص طور پر ان کے ماڈلز اور میوزے الزبتھ سڈل (جن سے انھوں نے شادی کی تھی)، فینی کارنفورتھ اور جین مورس کے ساتھ ان کے تعلقات اس ضمن میں قابل ذکر ہیں۔

پینٹنگز

ترمیم

ووڈ کٹ کی مثالیں

ترمیم

آرائشی فنون

ترمیم

Rossetti - Ehepaar Morris, 1869.gifFile:Dante Gabriel Rossetti - The M's at Ems.jpg== نقش و نگار اور خاکے ==

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11983717w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. عنوان : Dante Gabriel Rossetti — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/68363
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68s4q64 — بنام: Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4051 — بنام: Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?22705 — بنام: Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Dante Gabriel Rossetti — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Rossetti,_Dante_Gabriel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/851655 — بنام: Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب پ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Dante-Gabriel-Rossetti
  9. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/68363
  10. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/68363 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2017
  11. عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00156176 — بنام: Gabriel Charles Dante called Dante Gabriel Rossetti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. http://www.sothebys.com/en/auctions/ecatalogue/2012/british-irish-art/lot.11.html
  13. بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/11183 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
  14. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/dante-gabriel-rossetti-1828 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اکتوبر 2024
  15. Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/dante-gabriel-rossetti/past-auction-results
  16. عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/24140
  17. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/24140
  18. http://www.bbc.co.uk/threecounties/do_that/lit_map/bucks_lit_map.shtml
  19. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/59140 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  20. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/1474225X.2012.689597
  21. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/1474225X.2012.689597?mobileUi=0
  22. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1080/1474225X.2012.689597
  23. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 2 مارچ 2019 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500022594 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  24. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  25. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/26088035
  26. عنوان : Encyclopédie du symbolisme — ISBN 2-85056-129-0
  27. "Dante Gabriel Rossetti – Definition, pictures, pronunciation and usage notes – Oxford Advanced Learner's Dictionary at OxfordLearnersDictionaries.com"۔ oxfordlearnersdictionaries.com۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012