دانشمند شاہی سلسلہ
دانشمند شاہی سلسلہ (انگریزی: Danishmendids) (فارسی: دودمان دانشمند، ترکی زبان: Danişmentliler) ایک ترک شاہی سلسلہ تھا جس نے شمال وسطی اور مشرقی اناطولیہ میں 1071ء/1075ء سے 1178ء تک حکومت کی۔ خاندان کا مرکز اصل میں سیواس، توقات اور نکسار وسطی-شمال مشرقی اناطولیہ کے ارد گرد تھا، وہ مغرب میں انقرہ اور کاستامونو تک پھیلا ہوا تھا۔
دانشمند Danishmend | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1071/1075–1178 | |||||||||
دار الحکومت | سیواس نکسار | ||||||||
عمومی زبانیں | قدیم اناطولی ترکی | ||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
بیگ، غازی (جنگجو)، Melik | |||||||||
• 1071/1075–1084 | Danishmend Gazi | ||||||||
• 1175–1178 | Nasreddin Muhammed | ||||||||
تاریخی دور | اعلیٰ قرون وسطی | ||||||||
• | 1071/1075 | ||||||||
• | 1178 | ||||||||
|