دبیر (انگریزی: Dabir)ساسانی سلطنت کے چار عہدوں میں سے ایک عہدہ تھا جو سیاست میں خاصا دسترس کا حامل تھا۔ اموی سلطنت میں علاقہ کی زبان زبان عربی ہو گئی اور انتظامی امور میں دبیر کی اصطلاح بے معنی ہو کر رہ گئی۔ غزنوی سلطنت اور سامانی سلطنت میں جب جدید فارسی زبان کو عروج حاصل ہوا تب یہ اصطلاح پھر سے عود کرآئی اور صفوی سلطنت تک زیر استعمال رہی۔ بعد ازاں اس کی جگہ منشی نے لے لی۔ ایک بار پھر جب قاجار خاندان نے حکومت سنبھالی تو دبیر کو عام کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  • Hashem Rajabzadeh (1993)۔ "Dabīr"۔ Encyclopaedia Iranica, Vol. VI, Fasc. 5۔ صفحہ: 534–539