دربند,مانسہرہ،پاکستان، مانسہرہ (انگریزی: Darband, Khyber Pakhtunkhwa) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع مانسہرہ کی ایک تحصیل ہے۔جو کہ چھ یونین کونسلوں دربند،شنائیہ،سوکال،چوئیاں،کاجلہ،نکہ پانڑی پر مشتمل ہے[1] دربند ماضی میں گذری شاہی ریاست امب اپر تناول کا سرمائ دار الخلافہ ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخی لحاظ سے اس خطہ کا ایک قدیم اور تجارتی شہر ہے۔ یہاں سب سے زیادہ اکثریت پٹھان قبیلہ تنولی کی ہے جبکہ اس کے علاوہ اعوان ، سید ، گجر اور مداخیل بھی آباد ہیں۔سادات گیلانی سید محمدزمان گیلانی دربند بھی ایک نامور بزرگ گذرے ہیں ان کا اولاد دربند کھنڈ جبہ ترمانگ اور ضلع بونیر حصار اور بھای خان ضلع سوات میں کثیر تعداد میں اباد ہیں

تحصیل اور یونین کونسل
سرکاری نام
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع مانسہرہ
حکومت
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Darband, Khyber Pakhtunkhwa"