ریاست امب
ریاست امب برطانوی بھارت میں ایک خود مختار نوابی ریاست تھی۔ 1960 میں نواب امب نے ریاست کا پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا۔یہ ریاست ایک قبیلہ تنولی کے زیراثر تھی۔ اس کا موجودہ نام علاقہ تناول ہے۔تنولی قوم نے نواب امب کے ظلم و ستم سے تنگ آکر نوابوں کے خلاف تحریک چلای اور ریاست امب کا الحاق پاکستان کے ساتھ کروانے کے لیے احتجاج کیا جس کے نتیجہ میں ریاست کا الحاق پاکستان کے ساتھ ممکن ہوا۔ نوابو کی ظلم کی داستانیں آج بھی تنولی قوم میں زبان زد عام ہیں۔
مزید دیکھیےترميم
ویکی ذخائر پر ریاست امب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |