درگاہ اعلٰی حضرت

درگاہ
(درگاہ اعلیٰ حضرت سے رجوع مکرر)

درگاہ اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی (1856ء–1921ء) کی درگاہ (مزار) ہے۔ احمد رضا خان برصغیر کے نامور حنفی فقہیہ تھے، جو وہابی تحریک اور اس کے خلاف شدید (تحریری) مخالفت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ یہ درگاہ، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی شریف میں واقع ہے۔[1][2][3]

ملکبھارت
ریاستاترپردیش
شہربریلی
ویب سائٹhttp://aalaahazrat.com/

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Dargah e Ala-Hazrat, Bareilly nativeplanet.com
  2. "Death anniversary, Urs-e-Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Qadri 2013 in Bareilly Shareef, India"۔ 2016-03-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-14
  3. 'We send love and peace for all!' Bareilly dargahs urge the faithful to vote.۔. but don't say who for