بریلی

بھارت کا ایک ضلع
(بریلی شریف سے رجوع مکرر)

بریلی (ہندی: बरेली‎) بھارت میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 898,167 افراد پر مشتمل ہے، یہ ضلع بریلی میں واقع ہے۔[1]


बरेली
میٹروپولیٹن شہر
بریلی
ریاستبھارت
ضلعبریلی
حکومت
 • رکن پارلیمانمسٹر پروین سنگھ ارون
 • رکن قانون ساز اسمبلیڈاکٹر ارون کمار
 • میئرڈاکٹر آئی ایس تومر
رقبہ
 • کل235 کلومیٹر2 (91 میل مربع)
بلندی268 میل (879 فٹ)
آبادی (Census 2011)
 • کل898,167
 • کثافت1,084/کلومیٹر2 (2,810/میل مربع)
نام آبادیبریلوی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت
پن کوڈ2430xx
گاڑی کی نمبر پلیٹیو پی-25
ویب سائٹwww.bareilly.nic.in

اسی شہر میں امام احمد رضا خان بریلوی پیدا ہوئے تھے، اسی لیے آپ کے پیروکاروں کو بریلوی کہہ کر پکارا جاتا ہے۔

وجہ تسمیہ

ترمیم

بریلی کی وجہ تسمیہ کتب تاریخ میں یوں آئی ہے کہ 1537ء میں جگت سنگھ کے دو بیٹوں بانس دیو اور بریل دیو نے بانس بریلی کی بنیاد ڈالی۔

تاریخ

ترمیم

بریلی شریف دریائے گنگا کے کنارے خوبصورت شہر ہے۔ دریا کی خوشگوار فضاء نے اس کے حسن میں موثر کردار ادا کیا ہے۔ یہ شہر پنچالہ سلطنت کا ایک حصہ تھا۔ کچھ عرصہ کے بعد پنچالہ دیس دو حصوں میں تقسیم ہوا۔

  • شمالی پنچالہ
  • جنوبی پنچالہ

بریلی، شمالی پنچالہ کا ایک حصہ متعین ہوا۔ بریلی میں اس وقت راجا دروید کی حکومت تھی۔ کل 14 راجاؤں نے بریلی پر حکومت کی۔[2]

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے بریلی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 21.6
(70.9)
24.0
(75.2)
30.6
(87.1)
36.8
(98.2)
39.9
(103.8)
38.6
(101.5)
33.9
(93)
32.6
(90.7)
33.0
(91.4)
32.3
(90.1)
28.0
(82.4)
23.2
(73.8)
31.21
(88.18)
اوسط کم °س (°ف) 8.3
(46.9)
10.4
(50.7)
15.2
(59.4)
20.9
(69.6)
25.1
(77.2)
27.0
(80.6)
26.1
(79)
25.8
(78.4)
24.4
(75.9)
19.3
(66.7)
12.7
(54.9)
6.50
(43.7)
18.48
(65.25)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 22.9
(0.902)
25.3
(0.996)
14.5
(0.571)
8.9
(0.35)
19.3
(0.76)
106.4
(4.189)
307.0
(12.087)
290.9
(11.453)
186.1
(7.327)
44.9
(1.768)
3.9
(0.154)
9.7
(0.382)
1,039.8
(40.939)
ماخذ: بھارت محکمہ موسمیات (1901–2000)[3]

آبادی

ترمیم

بریلی کی آبادی 2011 میں 898,167 (477,438 مرد اور 420,729 حواتین) تھی۔ 2001 کی مردم شماری میں، 1991ء کے بعد سے آبادی میں 27.66 فیصد اضافہ ہوا۔[4]

بریلی میں مذہب
مذہب فیصد
ہندو
  
64.81%
مسلمان
  
33.89%
سکھ
  
0.8%
مسیحی
  
0.2%
جینی
  
0.02%
دیگر†
  
0.28%
Distribution of religions

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bareilly" 
  2. تاریخ روہیل کھنڈ مع تاریخ بریلی، مولوی عبد العزیز خان، مطبوعہ 1963ء، مہران اکیڈمی، کراچی
  3. "بریلی کی آب و ہوا" (PDF)۔ بھارت محکمہ موسمیات۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  4. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ icssr.org (Error: unknown archive URL)۔ Retrieved 23 اگست 2012.